مستونگ، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جا ں بحق

مستونگ: ضلع مستونگ کے علاقے چلتن پمپ کے قریب بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع مستونگ کے علاقے چلتن پمپ کے قریب سروس اسٹیشن میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص یحییٰ ولد ملک سراج جاں بحق ہوگیالاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں