کوئٹہ ، لیویز ہیڈ کوارٹر پر دستی بم حملہ
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کے علاقے چمن پاٹک پر ڈی جی لیویز ہیڈ کوارٹر پر دستی بم سے حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے ڈی جی لیویز ہیڈ کوارٹر پر دستی بم سے حملہ کیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے علاقے کو گیرے میں لیکر کارروائی شروع کردی
Load/Hide Comments


