نوشکی، پولیس کی موٹر سائیکل سوار مسلح افراد پر فائرنگ
نوشکی (انتخاب نیوز) خیصار نالہ میں پولیس کا مشکوک افراد پر فائرنگ پولیس ذرائع کے مطابق 3افراد موٹر سائیکل پر تھے جنہیں روکنے کی کوشش کی گئی لیکن موٹرسائیکل سوار پولیس کو دیکھ کر بھاگ گئے جن کا تعاقب کیا گیا مشکوک افراد موٹرسائیکل چھوڑ کر اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ھو گئے پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار مسلح تھے موٹر سائیکل کو پولیس نے تحویل میں لے لیا ہے تاہم پولیس ان کو تلاش کر رہی ہے ایس پی نوشکی کے مطابق مسلع افراد ڈکیتی کے نیٹ سے آئے تھے جنہیں پولیس نے ناکام بنایا پولیس کو الرٹ کیا گیا ہے تاکہ شہریوں کو تحفظ حاصل رہے نا ہی کسی کو شہریوں کی جان و مال سے کھیلنے کی اجازت دینگے۔
Load/Hide Comments


