موجودہ حالات کے پیش نظر کوئٹہ، مچھ، سبی، چمن اسٹیشنوں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایس پی ریلوے پولیس محمد دلاور میمن کی خصوصی ہدایات پر موجودہ حالات کے پیش نظر کوئٹہ مچھ سبی چمن اسٹیشنوں کی سکیورٹی بڑھا دی گئی سخت چیکنگ اور ایس او پی کے مطابق سکیورٹی لگا دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں