کوئٹہ سکیورٹی خدشات ،تمام اسکولز دو روز کیلئے بند،نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (µانتخاب نیوز)صوبائی وزیر اتعلیم نصیب اللہ مری نے ایک اعلامیہ میں کہا کہ سیکورٹی خدشات کے باعث بلوچستان کے تمام اسکولز کو دودن کیلئے بند کردیاگیا‘جاری اعلامیہ کے مطابق سیکورٹی خدشات ودیگر ناگزیر وجوہات کی بناءپرکوئٹہ کے تمام اسکولز دوروز کیلئے بند کردیئے گئے ہیں جمعرات اور جمعہ تدریسی اور غیر تدریسی شعبے بند رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں