ہوشاپ میں ایک شخص قتل
تربت (انتخاب نیوز) کیچ کے علاقے ہوشاپ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل، نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے اعجاز احمد ولد عیسیٰ سکنہ سنگ آباد کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول کا تعلق ایک مسلح گروہ سے تھا جو علاقے میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔
Load/Hide Comments


