بلیدہ فورسز کی گشتی ٹیم پر حملہ،5اہلکار زخمی


تربت ‘ بلیدہ میں فورسزکی گشتی ٹیم پرحملہ، 5اہلکار زخمی، ذرائع کے مطابق بلیدہ میں سیکورٹی فورسزکی گشتی ٹیم پر گھات لگائے نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیاجس کے نتیجے 5سپاہی زخمی ہوگئے جن کے نام سپاہی محمد شفیع، ناصرکمال، محمد فیاض، عرفان،علی خان،محمدہیران بتائے جاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں