پشتونوں کا خون بلا روک ٹوک بہایا جارہا ہے ریاست کہاں ہے؟، محسن داوڑ
وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ڈیمو کریٹک کے مرکزی چیئرمین رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ صاف اور پرامن وزیرستان میں دن کی روشنی میں، سو سے زائد چیک پوسٹوں کی موجودگی میں بلدیاتی انتخابات میں اے این پی کے امیدوار مصور داوڑ کو میر علی میں ٹارگٹ حملے میں ماردیا گیا، وہ یوتھ آف وزیراستان کے ممبر تھے، علاقے میں سیکورٹی فورسز کی موجود گی کے باوجود ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے، ریاست کہاں ہے؟
Load/Hide Comments


