پنجگور، 23 مارچ کے سلسلے میں حفاظتی اقدامات میں اضافہ
پنجگور (انتخاب نیوز) پنجگور 23 مارچ کے سلسلے میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے حفاظتی اقدامات میں غیر معمولی طور اضافہ ہوگیا ہے فورسز نے شہر کی تمام داخلی راستوں کی ناکہ بندی کرکے جابجا چیکنگ کا سلسلہ شروع کردیا ہے تاہم شہر میں غیر معمولی حفاظتی اقدامات کے پیش نظر شہریوں کی سرگرمیاں بھی محدود ہوکر رہ گئیں ہیں۔
Load/Hide Comments


