وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری تیار

لاہور (انتخاب نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری تیار کرلی ہے۔ ذرائع وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے حکم پر اسمبلی تحلیل کی جاسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عمران خان نے حکم کیا تو عہدہ بھی چھوڑ سکتا ہوں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو کمالیہ سے اپنے ساتھ اسلام آباد لے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں