کوئٹہ، ریلوے انتظامیہ کی کارروائی، 3کلو گرام چر س بر آمد، خا تون گر فتار
کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں ریلوے پو لیس کی کاروائی، 3کلو گرام سے زائد چر س بر آمد ہو نے پر خا تون کو گر فتار کر لیا گیا۔ تر جمان ریلوے پو لیس کے مطابق ہفتہ کو ریلوے اسٹیشن کوئٹہ میں ایس ایچ او کوئٹہ عبدالغفور نے کا روائی کر تے ہوئے دوران تلا شی ایک خا تون کے بیگ سے 3.5 کلو گرام چرس بر آمد کر کے مسماۃ شفقت بی بی زوجہ عمران سجاد قوم مہر سکنہ گجرانوالہ کو گر فتار کرلیا، مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


