کوئٹہ، لاک ڈاؤن کے ستائے نوجوان کا اپنا ایک گردہ فروخت کرنے کا اعلان

کوئٹہ دو ما ہ سے جاری لاک ڈاؤن سے تنگ آکر نو جوان نے اپنا گردہ بیچنے کاا علان کردیا جمہ کو محمد ندیم نامی نو جوان سمنگلی رود پر واقع کڈنی سنٹر پہنچ گیا محمد ندیم کے مطابق دو ماہ سے لاک ڈاؤن کے سبب مزدوری بھی نہیں مل رہی ہے بچے گردہ فروخت کر دیتا ہوں تاکہ اپنے گھر کا گزر بسر کر سکوں حکومت بلوچستان کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ ایک شخص تنگ اکر اپنا گردہ فروخت کررہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں