وزیراعظم کی آئین شکنی پر چیف ایگزیکٹو سمیڈا احتجاجاً عہدے سے مستعفی
چیف ایگزیکٹو اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( سمیڈا ) ہاشم رضا نے وزیراعظم عمران خان کی آئین شکنی پر احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے اپنے استعفےمیں لکھا ہےکہ حالیہ سیاسی چپقلش ملکی مفاد میں نہیں ہے، ملک کو آئین کے تحت ہی چلنا چاہیے، ان حالات میں وہ مزید کام نہیں کر سکتے۔
Load/Hide Comments


