ممکنہ سیاسی کشیدگی بڑھنے پر اسلام آباد کا ریڈ زون سیل
اسلام آباد :ملک میں سیاسی پارا ہائی ہونے پر دارالحکومت اسلام آباد میں ممکنہ فساد سے بچنے کیلئے ریڈ زون سیل کردیا گیا۔روڈ زون آنے جانے کےلئے صرف مارگلہ روڈ استعمال کیا گیا، ریڈزون میں دفعہ 144 نافذ رہی ۔انتظامیہ کے مطابق ریڈ زون میں ہر قسم کے اجتماع پر پابندی عائد رہی ،ریڈ زون کے ارد گرد پولیس، ایف سی اور رینجرز کے 8 ہزار اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔
Load/Hide Comments


