ملک کو انارکی اور آمریت کی طرف دھکیل دیا گیا، ہیومن رائٹس کمیشن

اسلام آباد :ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ صدر، وزیر اعظم اور ڈپٹی سپیکر کے اقدامات جمہوریت پر حملہ اور آئین شکنی ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ عدم اعتماد پر ووٹنگ کی اجازت نہ دینے اور پھر اسمبلی تحلیل کرنے سے ’ملک کو انارکی اور آمریت کی طرف دھکیل دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں