وزیر اعظم کی سیکرٹری خارجہ کو دھمکی آمیز پیغام کی خبر درست نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد (انتخاب نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے سیکرٹری خارجہ کی دھمکی آمیز پیغام کے معاملے پر ملاقات کی خبر درست نہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہاکہ وزیر اعظم سے سیکرٹری خارجہ کی دھمکی آمیز پیغام معاملے پر ملاقات کی خبر درست نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ سیکرٹری خارجہ کسی اور مقصد سے وہاں گئے تھے۔
Load/Hide Comments


