جان محمد جمالی کی سردار اختر مینگل سے ملا قات، مختلف امور پر گفتگو

کوئٹہ (انتخاب نیوز) اسپیکر بلو چستان اسمبلی میر جان محمد جمالی کی بی این پی کے سربراہ سر دار اختر جان مینگل سے ملا قات، تفصیلات کے مطابق اسپیکر بلو چستان اسمبلی میر جان محمد جمالی نے بدھ کو اسلام آباد میں بی این پی کے سربراہ سر دار اختر جان مینگل سے ملا قات کی ، ملاقات میں ملکی اور بلو چستان کی سیا سی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں