سابقہ ایم پی اے حاجی اللہ یار کورونا کے باعث انتقال کرگئے

اسلام آباد: سابقہ ایم پی اے حاجی اللہ یار کورونا کے باعث انتقال کرگئے ان کی عمر78 سال تھی وہ کچھ عرصہ قبل کورنا وائرس کے باعث گھر میں آئسولیشن میں تھے جب ان کی حالت مزید گھمبیر ہوگئی تو انہیں ہسپتال لے جایا گیا تو وہ ہسپتال میں دم توڑ گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں