اسد قیصر کا وزیر اعظم کیخلاف ووٹنگ کرانے سے انکار
اسلام آباد (انتخاب نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیر اعظم عمران خان کیخلاف ووٹنگ کرانے سے انکار کردیا۔ اپوزیشن ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان سے 30 سالہ تعلق ہے، ان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں کرواسکتا۔
Load/Hide Comments


