قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کیلئے کاغذات نامزدگی طلب
قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی طلب کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق نئے قائد ایوان کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی آج دن 2 بجے تک سیکرٹری قومی اسمبلی آفس میں جمع ہوں گے اور نئے قائد ایوان کا انتخاب پیرکو ہوگا۔
Load/Hide Comments


