دھمکی آمیز مراسلہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں پیش کیا جائے گا، شہباز شریف
اسلام آباد (انتخاب نیوز) شہباز شریف نے مراسلہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں پیش کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کو خط پر ان کیمرا بریفنگ دی جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان،سفیر اور ارکان پارلیمنٹ موجود ہوں۔
Load/Hide Comments


