سویڈئش حکام ساجد حسین کیس کی غیر جانبدارانہ تحقیق کریں، حاصل بزنجو

نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹر حاصل خان بزنجو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اہنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ساجد حسین کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے، سویڈن کے اعلی حکام اس کیس پر غیر جانبدارانہ تحقیق کریں جبکہ اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے ساجد حسین کے خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہارکیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں