ہندو برادری کا تین روزہ مذہبی تہوار بیساکھی آج ختم ہوگا

بولان (انتخاب نیوز) ہندو برادری کا تین روزہ مذہبی تہوار بیساکھی آج اختتام پزیر ہوگا ڈپٹی کمشنر کچھی شفقت انور شاہوانی سے گزشتہ روز ہندو پنچائیت کے رہنماو¿ں نے ملاقات کی اس موقع پر ڈی سی کچھی نے بولان وئیر ریسٹ ہاو¿س کی انٹری فیس ہندو کیلئے فری کردی واضح رہے کہ تین روزہ تہوار میں پوجا پاٹ دیگر مذہبی رسومات ادا کی جاتی ہیں تہوار کے آخری روز ہندو برادری کی جانب سے لنگر کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں