بولان میں پکنک مناتے ہوئے بچہ پانی میں ڈوب گیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے بولان میں پکنک مناتے ہوئے بچہ پانی میں ڈوب کر جاںبحق ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بولان کے علاقے بولان ویئرمیں پکنک مناتے ہوئے بچہ پانی میں ڈوب کر فوت ہوگیاجس کی شناخت شناخت امیت کمار کے نام سے ہوئی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں