پنجگور،چتکان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی گھر پر کریکر حملہ

پنجگور (نامہ نگار) پنجگورکے علاقے جہلگ چتکان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی ایک گھر پر کریکر حملہ حملے کے بعد گھر کو آگ لگ گیا جس سے ایک بچہ زخمی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گیا اور تفتیش جاری پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ثناء ولد محمد اکبر کے گھر پر کریکر سے حملہ کردیا جس سے ماہ نور بنت ثناء اللہ شدید زخمی ہوگئ جس کی عمر دس سال بتائی جارہی ہے زخمی کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ھے پولیس مزید تفتیش کررہی ہے پولیس کے مطابق یہ دستی بم حملہ نہیں تھا بلکہ کریکر حملہ تھا کریکر حملے کی وجہ سے بکھر میں آگ لگنے سے ایک بچہ زخمی ہوگیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق بارودی مواد نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے گھر کے چھت پر پھینکا تھا ہےجس سے چھت کو سوراخ کرکے گھر کے انڈر آگیا اور جس سے گھر کو آگ لگ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں