خضدار ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

خضدار (انتخاب نیوز) خضدار میں ٹریفک حادثہ ایک نوجوان جاں بحق تفصیلات خضدار کی تحصیل نال میں درنیلی چوک پر محمد فاروق سنجرانی ولد عبدالحکیم سنجرانی گزشتہ روز روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوا تھا۔ جنہیں علاج کے لئے کراچ منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں