حب سے ایک شخص کی لاش برآمد

حب(انتخاب نیوز)وندر شہر کے قریب کھر کھیڑہ سے نعش برآمد ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق نعش اسپتال منتقل کردی گئی ہے تاہم ابھی تک شناخت نہ ہوسکی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں