صدر صدر ہوتاہے چاہے انجمن دندان سازان کا ہو یا ملک کا، نواب اسلم
کوئٹہ (انتخاب نیوز) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے طنزیہ کہا ہے کہ صدر صدر ہوتاہے چاہے وہ انجمن دندان سازان کا ہو یا ملک کا، یہ معاملہ پاکستان میں جاری ہے۔ انہوں نے کہاکہ مجھے یقین ہے کہ الہان عمر نے عمران خان کو بتایاہوگاکہ وہ امریکہ کی طرف سے ان کی سمگل شدہ حکومت کیخلاف سازش رچا رہا ہے۔
Load/Hide Comments


