دو روزہ وقفے کے بعد بلوچستان اسمبلی کا اجلاس منگل کو ہوگا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 2روز وقفے کے بعد منگل کو پینل چیئرمین عبدالقادر نائل کے زیر صدارت منعقد ہوگا اجلاس میں سرکاری کارروائی نمٹائی جائی گی یہ روا سیشن کا آخری اجلاس ہوگا اجلاس میں سرکاری کارروائی نمٹائی جائی گئی ہفتے کو اجلاس کے تین بل بھی پیش کیے جائیں گے اس کے علاوہ اراکین اسمبلی کی قرار دادیں اور وقفہ سوالات بھی ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں