کوئٹہ، ریٹرننگ افسران پر اعتراضات، مجموعی طور پر 561اپیلیں دائر
کوئٹہ (انتخاب نیوز) الیکشن کمیشن بلوچستان نے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اعتراضات دائر کرنے کا سلسلہ مکمل، مجموعی طور پر 561اپیلیں دائر کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف مجموعی طور پر 561اپیلیں متعلقہ ٹریبونل میں دائر کی گئی ہیں۔ جن میں سے جن میں سے 124اپیلیں ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف اور 337اپیلیں کاغزات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف دائر کی گئی ہیں۔
Load/Hide Comments


