کویتی کمپنیوں کا پاکستان میں 75 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کا منصوبہ
اسلام آباد (انتخاب نیوز) کویتی کمپنیوں نے پاکستان میں 75 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کامنصوبہ بنایا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کویت انویسٹمنٹ کمپنی کا بھی ایک بیان سامنے آیا ہے۔ اپنے بیان میں چیئرمین پاکستان کویت انویسٹمنٹ کمپنی نے کہا ہے کہ کویتی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں ایک ہائیڈروجن پلانٹ اور 2 اسمارٹ شہروں کی تجویز بھی دی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


