پشتون قومی وحدت پر ہر قربانی دیں گے، پشتونخوا میپ

پشےن (انتخاب نیوز) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے زےر اہتمام پشےن کے تاج لالا فٹبال گراﺅنڈ مےں ہونےوالے عظےم الشان جلسہ عام کی قراردادےں جس کی باقاعدہ عوام سے منظوری لی گئی۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اس عزم اور رائے کا اظہار کرتی ہے کہ پارٹی کے عظیم قومی رہبر کی متعین کردہ قومی، سیاسی، جمہوری اہداف پشتون قومی وحدت وپشتون قوم تشخص اور قومی وسائل پشتون قومی اختیار جمہوری اقتدار ملک میں قوموں کی برابری کے حقیقی جمہوری فیڈ ریشن کی تشکیل اور ملک میں اقوام کی قومی خودمختیاری، جمہوریت، سماجی ان صاف،امن اور ترقی کے حصول کی جد و جہد میں خان شہید کے افکار کی مشعل راہ بنا کر کسی قربانی سے دریغ نہیں کر یگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں