کورونا وائرس دنیا کے 80ممالک میں پھیل چکاہے

اسلام آباد: عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق کورونا وائرس اس وقت دنیا کے 80ممالک میں پھیل چکا ہے، ہلاکتیں 32ہزار سے تجاوز کر چکی ہیں، جن میں چین پہلے نمبر پر ہے اور اسی طرح متاثرہ مریضوں کی تعداد میں چین پہلے، جنوبی افریقہ دوسرے اور ایران تیسرے نمبر پر ہے۔ بھارت میں بھی 28افراد وائرس سے متاثر ہیں، اس حوالے سے ذرائع ابلاغ کے عالمی اداروں نے ایک چارٹ پر تفصیل دی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں