قندھار،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پرائیویٹ اسکول کا پرنسپل جاں بحق

قندھار:قندھار میں امید افغان ترک پرائیویٹ اسکول کے پرنسپل ارشاد احمد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق، انہیں شہر کے آئنو مینا ٹاؤن شپ میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، حملہ آور فرار ہوتے ہی ارشاد احمد کا موبائل فون ساتھ لے گئے، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں