چاغی میں خسرہ کی وباءسے بچہ جاں بحق

چاغی(نامہ نگار) چاغی میں خسرہ کے وبا سے تین بچہ جان بحق تفصیلات کے مطابق چاغی کلی محمد عمر میں خسرہ کے وبا سے تین سالہ محمد ولد غیاث اللہ جان بحق ہوگئے اہلیاں کلی محمد عمر نے چاغی کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع چاغی میں خسرہ کے وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے سالانہ لاکھوں روپے خرچ ہوتے ہے انھوں نے کہا کہ ہم اہلیاں کلی والے ضلع چاغی محکمہ صحت کے اعلی حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ کلی محمد عمر چاغی میں محکمہ صحت کے ٹیم روانہ کیا جائے تاکہ خسرہ سے مزید بچے متاثر نہ ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں