نال، گرلزپرائمری سکول کی بلڈنگ خستہ حال،طلباء کی زندگیاں خطرے میں

نال:نال کے علاقے حری کے گرلز پرائمری اسکول کے بلڈنگ مکمل خستہ حال اسکول۔کے بلڈنگ کے کھڑکیاں اور دروازے مکمل ٹوٹ کے شکار اسکول میں نہ پینے کے صاف پانی کی سہولت ہے اور نہ ڈیسک اور ٹاٹ کی جسکی وجہ سے محصوم بچیاں اسکول کے فرش پر بیٹھے ہیں اس جدید دور میں اسکول۔بنیادی سہولیات سے محروم ہے اسکول کو دروازہ اور کھڑکیاں نہ ہونے کی وجہ سے مجبور اسکول کے دروازے اور کھڑکیوں پر چادر لگائیں ہیں اہلیاں حری نے صوباء حکومت ڈی سء خضدار ودیگر سے مطالبہ کرتے ہوے کہا کہ وہ نوٹس لے کر اس کے رپیئر کیلے فنڈز فراہم کرکے ان کے محصوم بچیوں کے زندگیوں کو تباہ ہونے سے بچائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں