کراچی،ہیٹ ویو آنے کا خدشہ، پارہ 42ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل منگل سے8مئی تک شہرہیٹ ویو سے متاثر ہوگا، درجہ حرارت 42ڈگری تک ہوسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے خبر دار کیا ہے کہ کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب55 فیصد ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں