اسٹیٹ بینک نے قرنطینہ کیے گئے کرنسی نوٹ استعمال کرنے کی اجازت دیدی

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کو 14 دن تک قرنطینہ کیے گئے کرنسی نوٹ استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا کہ عالمی مرکزی بینک قرنطینہ کیے گئے کرنسی نوٹ دوبارہ استعمال کر رہے ہیں لہٰذا بینکوں کو 14 دن قرنطینہ کیے گئے کرنسی نوٹ استعمال کرنے کی اجازت دی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں