لاپتہ فیروز بلوچ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کل راولپنڈی بینچ کریگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیروز بلوچ کی بازیابی کی درخواست کل لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر ہے۔ یاد رہے کہ 17 سالہ فیروز کو لائبریری جاتے ہوئے لاپتہ ہوئے دو ہفتے سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ اس حوالے سے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ اْمید ہے عدالت ماں کو اْنکا بیٹا واپس دلانے کے لیے اپنے اختیارات کا استعمال کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں