ووٹ کو عزت دو، انقلاب، اور نظریاتی نوازشریف کا بیانیہ فرا ڈ ثابت ہوا،شہباز گل
ا سلام آباد:وزیراعظم عمران کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو، انقلاب، اور نظریاتی نوازشریف کا بیانیہ فرا ڈ ثابت ہو ا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں شہبا ز گل نے کہا کہ سول سپر میسی، سیلکٹیڈ او ر سیلکٹر کا بیانیہ بھی فراڈ ثابت ہو ا قائد کی مرضی کے خلاف مانیں تو چچی کا بھتیجی سے فراڈ ثابت ہے بہت ہی بڑی نازک صورتحال ہے جب موقع پرستی ہی اصل نظریہ ہو تو ایسا ہی ہو تا ہے تسلیم کر لیں قائد کی مرضی سے ڈیل کی کو شش ہو رہی تھی۔ووٹ کی عزت، انقلاب اور نظریاتی نواز شر یف کا بیان فراڈ ثابت ہو ا ہے
Load/Hide Comments