پشین ٹریفک حادثہ 2خواتین جاں بحق دس افراد زخمی
پشین (انتخاب نیوز) یارو کے قریب حیدرزئی کے مقام پر دو گاڑیوں تصادم کے نتیجے میں2خواتین جاں بحق جبکہ دس افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق لاش اور زخمیوں کو لیویز اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔لیویز ذرائع کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔
Load/Hide Comments


