ایف بی آر کے ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے کل احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا

کوئٹہ(این این آئی)ایف بی آر کے ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے ہفتہ کو دوپہر12بجے ایف بی آر آفس میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا۔ ترجمان کے مطابق ایف بی آر کے ملازمین تنخواہوں میں اضافے،ملازمین کی تنخواہیں ایف آئی اے اور نیب کے برابر کرنے کیلئے آج (ہفتہ) کو دوپہر 12بجے ایف بی آر آفس میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں