پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی میں مذاکرات مکمل، ہمارا کردار ثالث کا ہے، ذبیح اللہ مجاہد
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) آن لائن ا فغان نشریاتی ادارہ افغان اردو نیوز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ مارات اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان مذکرات کامیاب ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا کردار ثالث کا ہے، مذاکرات ناکام ہوئے تو افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ پاکستانی طالبان طویل جنگ بندی پر رضامند ہیں۔
Load/Hide Comments


