فیصل آباد، مبینہ زیادتی کی کوشش، لڑکے نے لڑکی کو آگ لگا دی

فیصل آباد (انتخاب نیوز) فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں مبینہ زیادتی کی کوشش کے دوران لڑکے نے لڑکی کو آگ لگا دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے لڑکی کو مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی، متاثرہ لڑکی کو الائیڈ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں