بی اے پی کونسل سیشن، لیلیٰ ترین کے بھائی کو اسٹیج پر نہ چھوڑنے کیخلاف احتجاج

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلو چستان عوامی پارٹی کی رہنماء پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لیلیٰ ترین کے بھائی کو اسٹیج پر نہ چھوڑنے پر احتجاج کیا۔ اتوار کو بلو چستان عوامی پارٹی کے کونسل سیشن کے دوران پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لیلیٰ ترین کے بھائی نے اسٹیج پر جانا چاہا تو انہیں سیکورٹی کی جانب سے اسٹیج پر نہیں چھوڑا گیا جس پر لیلیٰ ترین اور انکے بھائی نے سیکورٹی عملے سے احتجاج کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں