بلوچستان کے بجٹ میں رواں مالی سال کے اخراجات میں کمی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے رواں مالی سال2021-22کے ترقےاتی اخراجات کا تخمےنہ172ارب روپے تھا جو نظر ثانی شدہ تخمےنہ میں کم ہو کر 92ارب روپے ہو گےا ، منگل کو صوبائی وزیر خزانہ سردار عبدالرحمن کھیتران نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ رواں مالی سال2021-22 کے کل بجٹ کا غیر ترقیاتی تخمےنہ 347ارب روپے تھا نظر ثانی شدہ بجٹ برائے سال2021-22 کا تخمےنہ 332ارب روپے ہوگےا ہے جبکہ رواں مالی سال2021-22کے ترقےاتی اخراجات کا تخمےنہ172ارب روپے تھا جو نظر ثانی شدہ تخمےنہ میں کم ہو کر 92ارب روپے ہو گےا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں