اوستہ محمد کاشتکاروں کے سات گھروں کو آگ لگ گئی

اوستہ محمد: گوٹھ حاجی منظور خان جمالی بخشلانی میں ان کے کاشتکاروں امداد حسین برڑو‘ فدا حسین برڑو‘ عبدلنبی برڑو‘ بشام برڑو سمیت سات گھروں کو آگ لگ گئی جس سے اناج‘

گائے گھریلو سامان سمیت لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا گوٹھ والوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا متا ثرین نے وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ایم پی اے سے اپیل کی کہ وہ ان کی مدد کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں