بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔جمعرات کو بلو چستان اسمبلی کے بجٹ سیشن کی کاروائی مکمل ہو نے کے بعد قائم مقام اسپیکر بلو چستان اسمبلی سر دار بابر مو سیٰ خان خیل نے قائم مقام گور نر بلو چستان میر جان محمد جما لی کا حکام پڑھ کر سنایا اور اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا۔
Load/Hide Comments


