تمام اضلاع کے ججوں،قاضیوں،جوڈیشنل مجسٹریٹس کو اپنے جائے تعیناتی پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

کوئٹہ:08مئی بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس جمال مندوخیل نے تمام اضلاع کے ججوں،قاضیوں،جوڈیشنل مجسٹریٹ کوہدایات کی کہ وہ اپنے جائے تعیناتی پر حاضری یقین بنائیں اوربغیر اطلاع اپنے اسٹیشن کو نہ چھوڑے تمام ججز صرف ایمرجنسی نوعیت کیسز کی سماعت کرے جبکہ فیملی ججز تمام کیسز کی سماعت کو آئندہ پیشیوں کیلئے ملتوی کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں