حب پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ

حب(نمائندہ انتخاب) حب پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی حملہ آور فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شب حب شہر میں سٹی تھانہ کے مرکزی گیٹ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم زوردار دھماکے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا
Load/Hide Comments